مارگن اسٹینلے نے خام تیل کی قیمتوں کے بارے میں پیشگوئی جاری کر دی۔

عالمی معاشی ادارے مارگن اسٹینلے ( Morgan Stanley ) نے رواں سال کے تیسرے معاشی کوارٹر میں خام تیل ( Crude Oil ) کی قیمتوں کے بارے میں نظر ثانی شدہ تخمینہ رپورٹ ( Revised Forecast Report ) جاری کر دی ہے۔ ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال کے تیسرے معاشی کوارٹر کے دوران خام تیل کی اوسط قیمت 98 ڈالر فی بیرل تک رہے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جاری کردہ تخمینہ رپورٹ میں اسی کوارٹر کے دوران عالمی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمت 110 امریکی ڈالر فی بیرل تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی تھی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button