معاشی بحران اور کساد بازاری کے خدشات: امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین اور نیوزی لینڈ ڈالر کی قدر میں کمی

ریزرو بینک آف آسٹریلیا کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں آسٹریلوی معیشت میں ریسیشن کے خدشے کے بعد آسٹریلین ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ۔ اسی سے ملتی جلتی رہورٹ نیوزی لینڈ کے مرکزی بینک نے بھی جاری کی ہے۔ جس کے بعد آج نیوزی لینڈ ڈالر کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button