معیشت کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے۔ بینک آف انگلینڈ

لندن( نیوز رپورٹ)۔ برطانیہ کے مرکزی بینک کے چیف اکانومسٹ ہیو پل نے کہا ہے کہ عالمی معیشت افراط زر اور کساد بازاری کے درمیان ایک تنگ راستے سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم افراط زر کے دباو کا اندازہ لگاتے ہیں تو زر مبادلہ کی شرح کو مدنظر رکھنا ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ آنیوالے دنوں میں افراط زر کو مزید بڑھتا ہوا دیکھ رہے ہیں جسے کنٹرول کرنے کے لئے شرح سود میں اضافہ خارج از امکان نہیں ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button