منفی یورپی معاشی رپورٹ کے باوجود یورو کا مثبت رجحان

یورپی یونین کی منفی انفلیشن اور معاشی رپورٹس کے بعد یورو کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم 1.0401 کی سطح تک گرنے کے بعد اس لیول پر یورو میں اچھی خریداری دیکھنے میں آئی اور یہاں یورو کی ٹریڈ میں اچھی شارٹ ٹرم حاصلات دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ اسوقت یورو 1.0440 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button