نارڈ اسٹریم 1 پائپ لائن سے گیس کی سپلائی بحال ہو گئی۔

برلن( نیوز رپورٹ)۔ جرمن حکومت نے تصدیق کر دی ہے کہ روس نے شیڈولڈ پروگرام کے تحت نارڈ اسٹریم 1 پائپ لائن سے گیس کی سپلائی بحال کر دی ہے۔ گیس کی کتنی مقدار سپلائی کہ جا رہی ہے اسکا تعین کرنے میں وقت لگے گا۔ لیکن جرمنی اور یورپ میں توانائی کے سنگین ترین بحران کے لئے یہ ایک بہت بڑا بریک تھرو ہے۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ سالانہ مینٹینینس کے کئے بند کی جانے والی گیس پائپ لائن نارڈ اسٹریم 1 سے گیس کی سپلائی بحال ہونے کے سلسلے میں یورپی یونین کی طرف سے شکوک و شبہات کا اظہار کیا جا رہا تھا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button