نینسی پیلوسی بغیر تصادم کے تائیوان میں: امریکی ڈالر اور فائنانشل مارکیٹس میں بہتری۔

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر اپنے متنازعہ دورہ تائیوان میں تائے۔پے پہنچ گئی ہیں۔ تائیوان کے حوالے سے حساس رویہ رکھنے والے چین کے ردعمل نے تیسری عالمی جنگ جیسی صورتحال پیدا کر دی تھی۔ آج عالمی مارکیٹس میں شدید پریشر سیلنگ اور مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ جس کے بعد فائنانشل انڈیکیٹرز میں منفی رجحان رہا

 لیکن اسوقت صورتحال میں بہتری کے بعد ڈالر کی قدر میں بتدریج استحکام آ رہا ہے۔ یورو اسوقت 1.0180 کی طرف گراوٹ کا شکار ہے ۔ امریکی فائنانشل مارکیٹس میں بھی معمول کی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button