نیوزی لینڈ ڈالر کی آج بھی اونچی اڑان۔ مسلسل دوسرے دن امریکی ڈالر کو زیر کر دیا۔

ولنگٹن؛ ( نیوز رپورٹ)۔ نیوزی لینڈ ڈالر کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے دن تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ آج امریکی ڈالر کے مقابلے میں نیوزی لینڈ ڈالر 0.67کی قیمت پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ افراط زر پر قابو پانے اور کیوی کرنسی کی قدر کو مستحکم کرنے کے لئے کل نیوزی لینڈ کے مرکزی بینک کے گورنر نے شرح سود میں 50 بنیادی پوائنٹس اضافے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد نیوزی لینڈ ڈالر کی قدر میں غیرمعمولی تیزی دیکھی گئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button