ٹیتھر کا بیک اینڈ پر برطانوی پاونڈ سے منسلک سٹیبل کوائن لانچ کرنے کا اعلان
لندن( نیوز رپورٹ)۔۔۔ کرپٹو پلیٹ فارم ٹیتھر نے امریکی فیڈرل ریزرو کے کندی ریزرو ایکسچینج ریٹ میں مسلسل اضافے کے بعد برطانوی پاونڈز کے ساتھ منسلک سٹیبل کوائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیتھر انتظامیہ کے مطابق پاونڈ سے جڑا سٹیبل کوائن جولائی کے آغاز میں ایتھیریم کی ٹریڈ شروع کر دے گا۔ واضح رہے کہ کرپٹو پلیٹ فارم چینی یوان، جاپانی ین، میکسیکن پیسو اور یورو سے منسلک سٹیبل کوائن بھی شروع کرنے کااعلان کر چکا ہے تا کہ مستقبل میں کرپٹو کرنسیز کو کریش ہونے جیسی صورتحال سے بچایا جا سکے اور انکی بنیادی قدر کو محفوظ کیا جا سکے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔