پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ریکارڈ اضافہ۔ اوپن مارکیٹ میں 234 کی سطح ہر پہنچ گیا۔
امریکی ڈالر کے بدلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 232 روپے 50 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 234 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے تین ماہ میں ڈالر کی قدر میں 54 روپے اضافہ ہوا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔