پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج بھی تیزی ۔ قیمت 196 روپے تک پہنچ گئی۔
لاہور( فاریکس رپورٹر) ۔ پاکستانی روپے کےمقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیزی کا تسلسل جاری ہے ۔ آج بھی ڈالر ا روپے 82 پیسے مہنگا ہو کر انٹربینک میں 196 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 197 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ کے زرائع کے مطابق آگر لگژری آئٹمز کی امپورٹ پر پابندی عائد کر دی جائے تو سالانہ امپورٹ بل میں 12 ارب ڈالر تک کا زرمبادلہ بچایا جا سکتا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔