پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی کا تسلسل جاری۔ انٹربینک میں ڈالر 216 روپے پر پہنچ گیا۔

آئی۔ایم۔ایف سے کامیاب ڈیل کے باوجود ملک میں جاری سیاسی بحران کی وجہ سے پاکستان سے غیر ملکی سرمائے کا انخلاء مسلسل جاری ہے۔ اسی سیاسی بے یقینی کی وجہ سے یقین دہانی کے باوجود متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے پاکستان کے لئے معاشی پیکجز کا اعلان نہیں کیا۔ امریکی ڈالر دنیا کی ہر کرنسی کے مقابلے میں اپنی قدر کھو رہا ہے لیکن پاکستانی روپے کے مقابلے میں مسلسل اوپر جا رہا ہے ۔ آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے کے قریب اضافے کے بعد 216 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button