پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ۔ انٹربینک میں 199 روپے 75 پیسے کی قیمت پر ٹریڈ۔
لاہور( فاریکس مارکیٹ رپورٹر)۔ روپے کی گرتی ہوئی قیمت کو مستحکم کرنے کے لئے شرح سود میں اضافے کے اعلان کے بعد آج روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک روپے چالیس پیسے کی کمی کے بعد ایک امریکی ڈالر 199 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق توقع ہے کہ امپورٹ بلز میں کمی اور آئی ایم ایف سے کامیاب مزاکرات کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں مزید بہتری آئے گی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔