پاکستانی وفد کے دوحا میں آئی ایم ایف سے مزاکرات شروع پاکستانی معیشت کے لئے آخری امید ۔۔۔

دوحا( نیوز رپورٹ) پاکستان کے لئے دوست ممالک سے امداد نہ ملنے کے بعد معیشت کے لئے آخری امید، آئی ایم ایف سے مزاکرات قطر کے دارالحکومت دوہا میں آج سے شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خزانہ کر رہے ہیں ۔ جبکہ فائنل راونڈ میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل شامل ہوں گے۔ یہ مزاکرات 25 مئی تک جاری رہیں گے اور انکی کامیابی کی صورت میں 1 ارب ڈالر کی قسط فوری طور پر جاری کئے جانے کی سفارش کی جائے گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button