پاکستان اسٹاک ایکسچینج زبردست تیزی کے رجحان پر بند، انڈیکس میں 748 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی( اسٹاک مارکیٹ سمری)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج آغاز میں تیزی پھر ملے جلے رجحان اور آخر میں انتہائی تیزی کے رجحان پر بند ہوئی۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 748 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42525 کی سطح پر آ گیا۔ آج مارکیٹ میں 3پ کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا جن کی مجموعی مالیت 9 ارب 47 لاکھ 12 لاکھ روپے سے زائد رہی۔ آج کا والیوم لیڈر 2 کروڑ 36 لاکھ شیئرز کے ساتھ ٹی۔پی۔ایل پراپرٹیز رہا جبکہ 2 کروڑ سے زائد شیئرز کے ساتھ پاکستان ریفائنری لیمیٹڈ دوسرے اور ا کروڑ 78 لاکھ سے زائد شیئرز کے ساتھ سنرجیکو پاکستان لیمیٹڈ تیسرے نمبر پر رہا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔