عالمی مارکیٹ میں سونے اور دیگر دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست کمی

واشنگٹن( نیوز)۔ عالمی مارکیٹ میں سونے اور دیگر قیمتی دھاتوں کی قدر میں زبردست کمی دیکھی گئی۔ سونے کی قیمت 17 ڈالرز کی کمی سے 1840 ڈالر فی اونس کی سطح پر جبکہ پلاڈیئم 53 ڈالرز کی کمی سے 1832 ڈالرز اور پلاٹینئم 14 ڈالرز کی کمی سے 941 ڈالرز فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button