پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملے جلے رجحان کے بعد منفی رجحان پر بند۔

کراچی( اسٹاک مارکیٹ سمری)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن بھر ملا جلا رجحان رہا۔تاہم کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 67 پوائنٹس کی کمی سے 42458 کی سطح پر منفی رجحان کے ساتھ بند ہوا۔ آج شیئر بازار میں 26 کروڑ 60 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا ۔ جن کی مجموعی مالیت 8 ارب 46 کروڑ 89 لاکھ روپے سے زائد رہی۔ آج کا والیوم لیڈر 2 کروڑ 39 لاکھ شیئرز کے ساتھ پاکستان ریفائنری لیمیٹڈ رہا جبکہ 2 کروڑ 31 لاکھ شیئرز کے ساتھ ٹی۔پی۔ایل پراپرٹیز دوسرے اور ا کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے ساتھ سنرجیکو پاکستان لیمیٹڈ تیسرے نمبر پر رہا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button