پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ۔ انڈیکس 42589 کی سطح پر۔ ۔۔ کراچی ( نیوز) پاکستان کے معاشی بحران کی ناک صورتحال اور بین الاقوامی افراط زر کے باعث آج بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید منڈی کا رجحان ہے۔آغاز میں پانچ سو پوائنٹس تک گر جانے والے انڈیکس نے 250 سے زائد پوائنٹس ریکور کئے ہیں اور اس وقت 255 پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 42555 کی سح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button