پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہترین والیوم کے ساتھ دن کا اختتام
آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہترین والیوم اور سرمایہ کاری نظر آئی۔ آج مارکیٹ میں 670 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج کا والیوم لیڈر 6 کروڑ 43 لاکھ شیئرز کے ساتھ سنرجیکو پاکستان لیمیٹڈ رہا جبکہ پاکستان ریفائنری لیمیٹڈ 2 کروڑ 99 لاکھ شیئرز کے ساتھ دوسرے اور 2 کروڑ سے زائد شیئرز کے ساتھ ورلڈ ٹیلی کام لیمیٹڈ تیسرے نمبر پر رہا۔ آج شیئر بازار میں 40 کروڑ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا۔ جن کی مجموعی قیمت 11 ارب روپے سے زائد رہی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔