پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان سے آغاز۔انڈیکس میں 125 پوائنٹس کا اضافہ۔

کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس کاروباری دن کی ابتداء میں 254 پوائنٹس تک مثبت رہا تاہم اسوقت 125 پوائنٹس اضافے کے ساتھ انڈیکس 42651 کی سطح پر موجود ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button