پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کا رجحان جاری۔ انڈیکس میں 453 پوائنٹس کی کمی۔

کراچی( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر)۔۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری ہے۔ سیاسی بے یقینی کی وجہ سے آج بھی مارکیٹ کے انڈیکس میں 453 پوائنٹس کی گراوٹ ریکارڈ کیا گیا۔ اسوقت کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 41496 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button