پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ نے آغاز میں 70 پوائنٹس کی تیزی دکھائی جس کے بعد اب سے تھوڑی دیر پہلے تک انڈیکس میں 45 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button