پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل پانچویں روز بھی جاری

کراچی( اسٹاک رپورٹر) ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل پانچویں روز بھی کاروبار کا آغاز منفی رجحان سے ہوا ہے۔ پاکستان کی معاشی اور سیاسی صورتحال معاشی اعشاریوں پر بری طرح سے اثرانداز ہو رہی ہے ۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 152 پوائنٹس کی کمی سے 39679 کی سطح پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button