پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان ۔
کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ سیاسی عدم استحکام اور پنجاب کے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت کی شکست کے بعد نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا آغاز شدید مندی سے ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈڑڈ انڈیکس 386 پوائنٹس کی کمی سے 41688 کی سطح پر آ گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔