پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا ملے جلے رجحان کے ساتھ آغاز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کے علاوہ عید الاضحی کی آمد کی وجہ سے بھی سرمایہ کار اور ٹریڈرز سائیڈ لائن ہونے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ آج مارکیٹ نے شروعات 80 پوائنٹس مثبت رجحان سے کی لیکن والیوم کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ مثبت اور منفی زونز میں بار بار موو کر رہی ہے۔ اسوقت کے۔ایس۔ای ینڈرڈ انڈیکس 67 پوائنٹس کی مندی سے 41092 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔