پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کی ابتداء میں ملا جلا رجحان۔
کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کل کے بلڈ باتھ کے بعد آج کاروباری دن کا آغاز ملے جلے رجحان سے ہوا۔ آغاز میں مارکیٹ میں 124 پوائنٹس کی تیزی کے بعد شیئر بازار منفی زون میں داخل ہو گیا۔ اسوقت کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 2 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 40392 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔