پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مثبت رجحان۔

کراچی ( استاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا مومینٹم مسلسل تیسرے کاروباری دن کے آغاز میں بھی برقرار ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سیاسی بحران کے بظاہر حل ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں بہتری آتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ آج کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 121 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 40398 کی سطح پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button