پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا انتہائی مثبت آغاز۔
کراچی( اسٹاک نیوز) ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کا آغاز انتہائی مثبت ہوا ہے۔ پاکستان کے لئے آئی۔ایم۔ایف کی وضاحت کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی اور فائنانشل مارکیٹ میں بہتری کا عمل جاری ہے۔ اس وقت کے۔ایس۔ای ہنڈڑڈ انڈیکس 521 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41590 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔