پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت اختتام ۔ انڈیکس 42861 کی سطح پر بند۔

کراچی( اسٹاک مارکیٹ سمری)۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن اور ہفتے کا اختتام مثبت یوا۔ تاہم جس طرح پہلے سیشن میں مارکیٹ 43500 کے کے لیول پر ٹریڈ ہو رہی تھی دوسرے سیشن میں مارکیٹ اسے برقرار نہ رکھ سکی اور 43400 اور پھر 43100 کے سپورٹ لیولز توڑتے ہوئے۔ 42862 کے لیول پر 319 پوائنٹس کی تیزی پر بند ہوئی۔ آج مارکیٹ میں 52 کروڑ 70 لاکھ شیئرز کے سودے طے ہوئے جن کی مجموعی قیمت 13 ارب روپے سے زائد ہے۔ آج کا والیوم لیڈر 6 کروڑ 39 لاکھ شیئرز کے ساتھ سنرجیکو پاکستان لمیٹڈ رہا جبکہ 5 کروڑ 56 لاکھ شیئرز کے ساتھ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ دوسرے نمبر پر رہا ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button