پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مندی پر اختتام ۔۔

کراچی( اسٹاک مارکیٹ سمری)۔۔۔ آج دن بھر ملا جلا رجحان رکھنے والی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام شدید مندی پر ہوا۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 322 پوائنٹس کی کمی سے 42756 کی سطح پر بند ہوا۔ آج مارکیٹ میں 19 کروڑ 43 لاکھ شیئرز کے سودے طے پائے، جن کی مجموعی مالیت 5 ارب 34 کروڑ 94 لاکھ روپے کی ہے۔ آج کا والیوم لیڈر 2 کروڑ 46 لاکھ شیئرز کے ساتھ سلک بینک رہا۔ جبکہ 1 کروڑ 40 لاکھ شیئرز کے ساتھ یونٹی فوڈز دوسرے اور ا کروڑ 34 لاکھ شیئرز کے ساتھ غنی گیس لیمیٹڈ تیسرے نمبر پر رہا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button