پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام۔

کراچی( اسٹاک مارکیٹ سمری)۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن بھر ملے جلے رجحان کے بعد کاروبار کا مثبت اختتام ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 78 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 39972 کی سطح پر آ گیا ہے۔ آج شیئر بازار میں 12 کروڑ 15 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔ جن کی مجموعی مالیت 4 ارب 14 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ آج کا والیوم لیڈر 1 کروڑ 2 لاکھ شیئرز کے ساتھ لوٹ کیمیکل رہا ۔ جبکہ 92 لاکھ شیئرز کے ساتھ ورلڈ ٹیلی کام لیمیٹڈ دوسرے اور ٹی۔پی۔ایل پراپرٹیز 90 لاکھ سے زائد شیئرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ آج بھی مارکیٹ میں کم والیوم اور کیپٹیلائزیشن دیکھنے میں آئی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button