پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز۔ انڈیکس میں 183 پوائنٹس کا اضافہ۔

کراچی( اسٹاک رپورٹر )۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری دن کا آغاز تیزی کے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ آغاز میں 271 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم اسوقت کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 183 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 42641 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button