پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری دن کا مثبت آغاز

کراچی( اسٹاک رپورٹر)۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کئی دن کی مندی کے بعد آج کاروباری دن کا آغاز تیزی کے رجحان کے ساتھ ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس آج 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے اسوقت 368 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 40341 کی سطح ہر آ گیا ہے۔ آج شیئر بازار میں اچھا والیوم ہے اور سرمایہ کاروں کی دلچسپی نظر آ رہی ہے۔ اب تک کی ٹریڈ میں ٹی۔آر۔جی، ورلڈ ٹیلی کام لیمیٹڈ اور ٹی۔پی۔ایل پراپرٹیز میں اچھی ٹریڈنگ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button