پاکستان اسٹاک ایکسچینج ۔۔ کاروبار کا مثبت آغاز 115 پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس 43098 تک پہنچ گیا

کراچی ( اسٹاک مارکیٹ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھا گیا۔ آج کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 115 پوائنٹس کے اضافے سے 43098 کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے کہ جمعہ کے روز دو کاروباری سیشن ہوتے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ جمعہ کے وقفے کے بعد مارکیٹ مثبت مومینٹم برقرار رکھ پاتی ہے یا کہ نہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button