پاکستان اسٹاک مارکیٹ مثبت رجحان پر بند، انڈیکس میں 117 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی( اسٹاک مارکیٹ رپورٹر) ۔۔ آج کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا۔ آج ہنڈرڈ انڈیکس 117 پوائنٹس کے اضافے سے 43100 پر آ گیا۔ آج مارکیٹ میں 18 کروڑ سے زائد شیئرز کے سودے 3 ارب 83 کروڑ روپے میں طے پائے۔ آج کا والیوم لیڈر ایک کروڑ 92 لاکھ شیئرز کے ساتھ کراچی الیکٹرک رہا جبکہ ایک کروڑ 70 لاکھ شیئرز کے ساتھ سلک بینک دوسرے نمبر پر رہا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button