پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز انتہائی مثبت ہوا ہے۔ کے۔ایس۔ای ہنڈرڈ انڈیکس 613 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ اسوقت 43470 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے تین ہفتے سے آئی۔ایم۔ایف اور دوست ممالک کی طرف سے یقین دہانیوں کے بعد اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے پاکستان میں میں سرمایہ کاری کے علاوہ پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہونے کے بعد اسٹاکس کی قدر میں مسلسل تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔