پاکستان میں افراط زر 21 فیصد سے بڑھ گیا۔
اسلام آباد ( نیوز رپورٹ)۔ پاکستان میں جاری معاشی بحران اور سیاسی بے یقینی کی وجہ سے افراط زر کی شرح 2008 ء کے بعد پہلی بار 21 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جون میں کنزیومر پرائس انڈیکس 21 فیصد سے تجاوز کر گیا ہے۔ اشیائے خورد و نوش اور خوردنی آئل سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی مہنگائی مہنگائی کی لہر سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔