پاکیستانی روپے کی قدر میں کمی کا تسلسل جاری۔

آج امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 3 روپے 50 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ جس کے بعد انٹر بینک میں ایک ڈالر 230 روپے کی سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 235 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ آئی۔ای۔ایف اور دوست ممالک کی طرف سے معاشی امداد اور بیل آؤٹ پیکیجز جاری ہونے کے باوجود خلاف توقع پاکستانی روپے کی قیمت مسلسل گر رہی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 11 روپے مہنگا ہو چکا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button