پرائس کیپ پلان پانچ دسمبر تک مکمل ہو جائے گا۔ جی سیون تنظیم۔

ذیادہ تر ماہرین معاشیات کا خیال تھا کہ روسی تیل کی قیمت محدود کرنے کے منصوبے پرائس کیپ پلان پر عمل درآمد موخر کر دیا گیا ہے۔ تاہم آج جی۔سیون تنظیم کی طرف سے جاری کئے جانیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ منصوبے کا لائحہ عمل طے کر لیا گیا ہے اور ممبر ممالک اس کی جزیات سے پوری طرح متفق ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسے پانچ دسمبر تک مکمل کر لیا جائے گا اور اس انداز میں نافذ العمل ہو گا کہ روسی تیل کی آمدنی انتہائی محدود کر دی جائے گی۔ ادھر روس نے خبردار کیا ہے کہ ایسے منصوبے کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button