پورے یورو زون پر سختی سے مانیٹری پالیسی کا نفاذ۔ یورو کو کوئی خطرہ نہیں۔ یورپی مرکزی بینک۔

برسلز( نیوز رپورٹ) ۔ یورپی مرکزی بینک کی ترجمان نے یورو زون کی معیشت اور کرنسی کو کسی بھی قسم کے خطرے کے لاحق ہونے کی سختی سے تردید کی ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ فریگمینٹیشن کا ٹول صرف اور صرف انتہائی ایمرجنسی کی صورتحال میں استعمال کیا جاتا ہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یورو زون کی معیشتوں کو کساد بازاری سے بچانے کے لئے مختلف آپشنز استعمال کئے جا رہے ہیں۔ ترجمان نے یہ بھی کہا کہ فی الحال مانیٹری پالیسی کو افراط زر سے بچاو کے لئے سختی سے نافذ کیا جا رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button