ٹرینڈنگ

پیپلز بینک آف چائنا کی طرف سے یوان کی گرتی ہوئی قدر کو بچانے کیلئے فارن ایکسچینج ریزروز میں ایک پوائنٹ کی کمی کا اعلان

پیپلز بینک آف چائنا کی طرف سے یوان کی گرتی ہوئی قدر کو بچانے کیلئے Foreign Exchange Reserves فارن ایکسچینج ریزروز میں ایک پوائنٹ کی کمی کا اعلان۔ لاہور ( فائنانشل نیوز ڈیسک) ۔۔ پیپلز بینک آف چائنا کی طرف سے چینی کرنسی یوان کی گرتی ہوئی آن شور قیمت کو کنٹرول کرنے کے لئے آج ایک اہم اعلان سامنے آیا ہے۔ بینک کے ترجمان کے مطابق بینک نے فاریکس مارکیٹ کے لئے فارن ایکسچینج ریزروز Foreign Exchange Reserves میں ایک بیسک پوائنٹ کی کمی کر دی ہے۔ اسطرح سے چائینیز فاریکس مارکیٹ Chinese Forex Market کے لئے فارن ریزروز 9 فیصد کی بجائے 8 فیصد کر دیئے گئے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button