چینی حکومت کا آٹو موبل سیکٹر کی پیداوار بڑھانے کے لئے نئے اقدامات کا فیصلہ۔

چینی حکومت نے نئے معاشی سال میں آٹو موبل سیکٹر کی پیداوار بڑھانے کیلئے سبسڈیز اور آسان قرضوں کے اجراء سمیت کئی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ سولر اور قابل تجدید توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کے پلانٹس لگانے والی کمپنیوں کے لئے خصوصی مراعات کا فیصلہ کی گیا ہے۔ نئے چینی منصوبے میں نہ صرف سولر، الیکٹرک اور ونڈ پاور سے چلنے والی گاڑیاں شامل ہیں بلکہ ماحول سے حرارت جزب کر کے توانائی میں تبدیل کرنیوالے یونٹس پر مشتمل نئی گاڑیوں کا منصوبہ بھی شامل ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button