چینی مرکزی بینک نے آج کیلئے یوان کا ریفرنس ریٹ مقرر کر دیا۔
بیجنگ( نیوز رپورٹ)۔ چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا نے آج کی ٹریڈ کے لئے ڈالر کے مقابلے میں یوان کا ریفرنس ریٹ مقرر کر دیا ہے۔ بینک کی طرف سے جاری کئے گئے پریس ریلیز کے مطابق آج یوان کا ریفرنس ریٹ 6.72 مقرر کیا گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔