چینی مرکزی بینک نے آج کی فاریکس ٹریڈنگ کے لئے چینی کرنسی یوان کا ڈالر کے مقابلے میں آن شور ریفرنس ریٹ 6.75 یوان فی ڈالر مقرر کر دیا۔

شنگھائی( فاریکس رپورٹ) چینی کرنسی یوان کی گرتی ہوئی قدر کو مستحکم کرنے کے لئے چینی مرکزی بینک نے روزانہ کی بنیاد پر آن شور اور آف شور ریفرنس ریٹ مقرر کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے آن شور یوان جسے CNY کہا جاتا ہے کو کل کی نسبت 2 فیصد کمی کے بعد 6.75 چینی یوان فی ڈالر مقرر کیا گیا ہے جبکہ پیپلز بینک آف چائنا نے چینی کرنسی یوان کی آف شور قیمت جسے CNH کہا جاتا ہے کے لئے کوئی حد مقرر نہیں کی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button