چینی مرکزی بینک کا آج کے لئے لیے یوان کا ڈالر کے مقابلے میں ٹریڈنگ ایکسچینج ریٹ 6.70 مقرر۔
بیجنگ( نیوز رپورٹ)۔ پیپلز بینک آف چائنا نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں یوان کا ریفرنس ریٹ کم کر کے 6.70 مقرر کر دیا ہے۔واضح رہے کہ چینی مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق چینی معیشت اور کرنسی طے شدہ اہداف سے زیادہ بہتر شرح نمو حاصل کر رہے ہیں۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔