امریکی رپورٹ برائے افراط زر۔ پرائس انڈیکس میں 8.7 فیصد اضافہ

فیڈرل ریزرو نے ماہانہ افراط زر کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق تمام سیکٹرز میں 4.7 فیصد اور روز مرہ اشیاء کی قیمتوں میں 8.7 فیصد اضافہ ہوا۔ واضح رہے کہ پچھلے 41 سال میں یہ افراط زر کی بلند ترین شرح ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button