چین اور روس کا چاند پر انسانی آبادی کے منصوبے کیلئے آپس میں تعاون کا اعلان۔

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی: شنگھائی: چین اور روس کا چاند پر انسانی آبادی کے منصوبے کیلئے آپس میں تعاون کا اعلان۔۔۔ فلوریڈا: سائنسدانوں کی چاند کی سطح سے لائی گئی مٹی میں سبزیاں اگانے میں حیرت انگیز کامیابی، صرف دو ہی دن میں بیج پھوٹ پڑے۔ چاند کی سطح کی مٹی میں زمین کی نسبت زیادہ تیزی سے بیجوں کی نشوونما ہوتی ہے۔ سربراہ تجرباتی ٹیم ۔۔۔ اسپیس ایکس پروگرام چاند ہر انسانی آبادی کے پروجیکٹ کو حقیقت کا روپ دے گا ۔۔ ایلن مسک۔۔ ناسا کو زمین سے 46 کھرب نوری سال کے فاصلے کی خلائی تصاویر موصول۔ وقت کی پیدائش اور کھنچاو کے متعلق اہم دریافتیں۔ خواتین کے دماغی سیلز مردوں سے زیادہ ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں کا ڈی این اے کوڈز اور دماغی مواصلاتی نظام ہر تجربات کے بعد اعلان

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button