چین نے پہلے کوارٹر میں 3.5 فیصد صنعتی منافع حاصل کیا ۔ پیپلز بینک آف چائنا کی رپورٹ
شنگھائی: پیپلز بینک آف چائنا کی رپورٹ کے مطابق پہلے چینی صنعتی سیکٹر نے سال کے پہلے کوارٹر میں کورونا کی وجہ سے شدید پابندیوں کے باوجود 3.5 فیصد منافع حاصل کیا ۔ چینی مرکزی بینک کے مطابق سالانہ 10 فیصد سے زائد منافع کا ہدف بآسانی حاصل کر لیا جائے گا۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔