ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاونڈز کی قدر میں اضافہ۔ قیمت 1.22 پر آ گئی۔
نیویارک( نیوز رپورٹ)۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاونڈ ( کیبل) کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آج صبح سے آسٹریلین، ایشیئن اور یورپیئن سیشنز میں مسلسل نیچے ٹریڈ ہوتے برطانوی پاونڈ نے امیریکن سیشنز میں اپنی پچھلے دو دنوں کی کھوئی ہوئی قدر کو بحال کیا ہے اسوقت برطانوی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں 1.22 کی سطح پر ٹریڈ کر رہی
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔