ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاونڈ کی قدر میں کمی۔ دو عشروں کی کم ترین سطح پر آ گیا۔

لندن( فاریکس رپورٹ): ڈالر کے مقابلے میں برطانوی کرنسی پاونڈ کی قدر جسے فاریکس کی اصطلاح میں کیبل کہا جاتا ہے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اب سے تھوڑی دیر پہلے تک برطانوی پاونڈ کی قیمت 1.22 کے برابر آ چکی ہے۔ واضح رہے کہ یہ برطانوی پاونڈ کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہچھلے بیس سال کی کم ترین سطح ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button