ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ۔ ڈالر کی قیمت کم ہو کر 210 روپے پر آ گئی۔
لاہور( فاریکس مارکیٹ)۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جس کے بعد کئی روز سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کی سلسلہ رکا ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر 2 روپے کمی کے بعد 210 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔